Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:40 — یوسف(یوسف)

’’تم اس کے علاوہ جو بھی عبادت کرتے ہووہ بدعات ہیں جو تم نے قائم کررکھی ہیں ،تم اورتمہارے والدین نے۔خدا نے ایسے شریکوں کی کبھی سند نہیں دی ۔تمام حکمرانی خدا کی ہے،اور یہ اس کا حکم ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا۔یہ مکمل دین ہے،لیکن بیشتر لوگ نہیں جانتے ۔

[12:39] ’’اے میرے جیل کے ساتھیو،کیا کئی خدابہتر ہیں ،یا ایک خدا،وہ ،سب سے اعلیٰ؟

[12:41] اے میرے جیل کے ساتھیو،تم میں سے ایک اپنے آقا کو شراب پلانے والا بنے گا اور دوسرا سولی پر چڑھایا جائیگا،پرندے اس کا سر نوچیں گے۔یہ فیصلہ ہے اس معاملے کا جوتم نے پوچھا تھا۔‘‘