Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:41 — یوسف(یوسف)

يٰصىٰحِبَىِ السِّجنِ أَمّا أَحَدُكُما فَيَسقى رَبَّهُ خَمرًا ۖ وَأَمَّا الءاخَرُ فَيُصلَبُ فَتَأكُلُ الطَّيرُ مِن رَأسِهِ ۚ قُضِىَ الأَمرُ الَّذى فيهِ تَستَفتِيانِ

اے میرے جیل کے ساتھیو،تم میں سے ایک اپنے آقا کو شراب پلانے والا بنے گا اور دوسرا سولی پر چڑھایا جائیگا،پرندے اس کا سر نوچیں گے۔یہ فیصلہ ہے اس معاملے کا جوتم نے پوچھا تھا۔‘‘

[12:40] ’’تم اس کے علاوہ جو بھی عبادت کرتے ہووہ بدعات ہیں جو تم نے قائم کررکھی ہیں ،تم اورتمہارے والدین نے۔خدا نے ایسے شریکوں کی کبھی سند نہیں دی ۔تمام حکمرانی خدا کی ہے،اور یہ اس کا حکم ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا۔یہ مکمل دین ہے،لیکن بیشتر لوگ نہیں جانتے ۔

[12:42] تب اس نے اسے کہا جس نے رہاہوجانا تھا،’’اپنے رب کے سامنے مجھے یاد رکھنا۔‘‘*پھر شیطان نے اسے اس کا آقا بھلادیا،چنانچہ ،وہ چند سال مزید جیل میں رہا۔