قرآن 12:42 — یوسف(یوسف)
تب اس نے اسے کہا جس نے رہاہوجانا تھا،’’اپنے رب کے سامنے مجھے یاد رکھنا۔‘‘*پھر شیطان نے اسے اس کا آقا بھلادیا،چنانچہ ،وہ چند سال مزید جیل میں رہا۔
[12:41] اے میرے جیل کے ساتھیو،تم میں سے ایک اپنے آقا کو شراب پلانے والا بنے گا اور دوسرا سولی پر چڑھایا جائیگا،پرندے اس کا سر نوچیں گے۔یہ فیصلہ ہے اس معاملے کا جوتم نے پوچھا تھا۔‘‘
[12:43] بادشاہ نے کہا،’’میں نے سات موٹی گائیں دیکھیںجنہیں سات کمزور گائیں کھارہی ہیں،اور (گندم کی) سات سبز بالیاںاور دوسری مرجھائی ہوئی ۔میرے خواب سے متعلق مجھے مشورہ دو،اگر تم خوابوں کی تعبیر بتانا جانتے ہوتو۔‘‘