قرآن 12:43 — یوسف(یوسف)
بادشاہ نے کہا،’’میں نے سات موٹی گائیں دیکھیںجنہیں سات کمزور گائیں کھارہی ہیں،اور (گندم کی) سات سبز بالیاںاور دوسری مرجھائی ہوئی ۔میرے خواب سے متعلق مجھے مشورہ دو،اگر تم خوابوں کی تعبیر بتانا جانتے ہوتو۔‘‘
[12:42] تب اس نے اسے کہا جس نے رہاہوجانا تھا،’’اپنے رب کے سامنے مجھے یاد رکھنا۔‘‘*پھر شیطان نے اسے اس کا آقا بھلادیا،چنانچہ ،وہ چند سال مزید جیل میں رہا۔
[12:44] وہ بولے ،’’بے تکے خواب ۔خوابوں کی تعبیر کے متعلق ہمیں کوئی علم نہیں ۔‘‘