Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:44 — یوسف(یوسف)

وہ بولے ،’’بے تکے خواب ۔خوابوں کی تعبیر کے متعلق ہمیں کوئی علم نہیں ۔‘‘

[12:43] بادشاہ نے کہا،’’میں نے سات موٹی گائیں دیکھیںجنہیں سات کمزور گائیں کھارہی ہیں،اور (گندم کی) سات سبز بالیاںاور دوسری مرجھائی ہوئی ۔میرے خواب سے متعلق مجھے مشورہ دو،اگر تم خوابوں کی تعبیر بتانا جانتے ہوتو۔‘‘

[12:45] ایک جو (جیل سے)رہا ہو چکا تھا ،کہنے لگا، کیونکہ اب اسے آخرکاریاد آگیاتھا،’’میں تمہیں اس کی تعبیر بتاسکتا ہوں،اس لیے مجھے( یوسف کی طرف )بھیجو۔‘‘