قرآن 12:45 — یوسف(یوسف)
ایک جو (جیل سے)رہا ہو چکا تھا ،کہنے لگا، کیونکہ اب اسے آخرکاریاد آگیاتھا،’’میں تمہیں اس کی تعبیر بتاسکتا ہوں،اس لیے مجھے( یوسف کی طرف )بھیجو۔‘‘
[12:44] وہ بولے ،’’بے تکے خواب ۔خوابوں کی تعبیر کے متعلق ہمیں کوئی علم نہیں ۔‘‘
[12:46] ’’یوسف میرے دوست ،ہمیں سات موٹی گائیوں کے بارے میں بتائو جنہیں سات دبلی گائیں کھار ہی ہیں ،اورسات سبز بالیوں اورسات مرجھائی ہوئی بالیوں کے بارے میں ۔میں لوگوں کے لیے کچھ معلومات لے کر واپس جانا چاہتا ہوں۔‘‘