Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:39 — یوسف(یوسف)

’’اے میرے جیل کے ساتھیو،کیا کئی خدابہتر ہیں ،یا ایک خدا،وہ ،سب سے اعلیٰ؟

[12:38] ’’اور میں نے اس کی بجائے اپنے آبائ ابراہیم ،اسحاق اور یعقوب کا مذہب اختیار کیاہے۔ہم نے خد ا کے ساتھ کبھی شریک نہیں ٹھہرائے۔ایسا ہے فضل ہم پر اور لوگوں پر خد ا کی طرف سے ،لیکن زیادہ تر لوگ ناشکرے ہیں۔

[12:40] ’’تم اس کے علاوہ جو بھی عبادت کرتے ہووہ بدعات ہیں جو تم نے قائم کررکھی ہیں ،تم اورتمہارے والدین نے۔خدا نے ایسے شریکوں کی کبھی سند نہیں دی ۔تمام حکمرانی خدا کی ہے،اور یہ اس کا حکم ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا۔یہ مکمل دین ہے،لیکن بیشتر لوگ نہیں جانتے ۔