Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:51 — یوسف(یوسف)

(بادشاہ )نے کہا(عورتوں سے)،’’تم اس واقعے کے بارے میں کیا جانتی ہوجب تم نے یوسف کولبھانے کی کوشش کی تھی ؟‘‘وہ بولیں،نعوذ باللہ ؛ہمارے علم میں کوئی بری بات نہیں جو اس نے کی ہو۔‘‘گورنر کی بیوی نے کہا،’’اب حق واضح ہوگیا ہے۔میں ہوں وہ جس نے اسے لبھانے کی کوشش کی تھی ،اور وہ سچا تھا ۔

[12:50] بادشاہ نے کہا،’’اسے میرے پاس لائو۔‘‘جب قاصد اس کے پاس آیا،اس نے کہا ،’’جائو واپس اپنے آقا کے پاس اور اس کو کہوان عورتوں کی تفتیش کرئے جنہوں نے ہاتھ کاٹ لیے تھے۔میرا رب ان کے مکروں سے خوب آگاہ ہے۔‘‘

[12:52] ’’مجھے امید ہے کہ وہ جان جائیگا کہ میں نے کبھی اس کی عدم موجودگی میں خیانت نہیں کی ،کیونکہ خدا کبھی خیانت کرنیوالوں کے منصوبوں کی حمایت نہیں کرتا ۔