Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:86 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،’’میں اپنی مصیبت اور غم کا شکوہ صرف خدا سے کروں گا،کیونکہ مجھے خدا کی طرف سے معلوم ہے جو تم نہیں جانتے ۔

[12:85] انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،آپ اس وقت تک یوسف کا غم کرتے رہیں گے جب تک بیمارنہ پڑ گئے ،یا جب تک آپ انتقال نہیں کرجاتے ۔‘‘

[12:87] ’’اے میر ے بیٹو،جائو یوسف اور اسکے بھائی کو لے آئو،اور خدا کے فضل سے کبھی مایوس نہ ہونا۔خدا کے فضل سے کوئی مایوس نہیں ہوتا سوائے کافروں لوگوں کے۔‘‘