قرآن 12:85 — یوسف(یوسف)
انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،آپ اس وقت تک یوسف کا غم کرتے رہیں گے جب تک بیمارنہ پڑ گئے ،یا جب تک آپ انتقال نہیں کرجاتے ۔‘‘
[12:84] اس نے یہ کہتے ہوئے ان سے منہ موڑ لیا ،’’مجھے یوسف کا غم ہے۔‘‘اوربہت زیادہ صدمے سے اس کی آنکھیں سفید ہوگئیں؛وہ واقعی غمزدہ تھا ۔
[12:86] اس نے کہا،’’میں اپنی مصیبت اور غم کا شکوہ صرف خدا سے کروں گا،کیونکہ مجھے خدا کی طرف سے معلوم ہے جو تم نہیں جانتے ۔