قرآن 12:84 — یوسف(یوسف)
اس نے یہ کہتے ہوئے ان سے منہ موڑ لیا ،’’مجھے یوسف کا غم ہے۔‘‘اوربہت زیادہ صدمے سے اس کی آنکھیں سفید ہوگئیں؛وہ واقعی غمزدہ تھا ۔
[12:83] اس نے کہا،بلاشبہ ،تم نے ایک منصوبہ پر عمل کرنے کی سازش کی ہے۔میں چپ چاپ صبر ہی کرسکتا ہوں۔ہوسکتا ہے خدا ان سب کومیرے پاس لے آئے۔وہ عالم الغیب اور حکمت والا ہے۔‘‘
[12:85] انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،آپ اس وقت تک یوسف کا غم کرتے رہیں گے جب تک بیمارنہ پڑ گئے ،یا جب تک آپ انتقال نہیں کرجاتے ۔‘‘