قرآن 12:83 — یوسف(یوسف)
اس نے کہا،بلاشبہ ،تم نے ایک منصوبہ پر عمل کرنے کی سازش کی ہے۔میں چپ چاپ صبر ہی کرسکتا ہوں۔ہوسکتا ہے خدا ان سب کومیرے پاس لے آئے۔وہ عالم الغیب اور حکمت والا ہے۔‘‘
[12:82] ’آپ اس بستی سے پوچھ سکتے ہیں جہاں ہم تھے،اور اس قافلے سے جو ہمارے ساتھ واپس آیا ہے۔ہم سچ کہہ رہے ہیں۔
[12:84] اس نے یہ کہتے ہوئے ان سے منہ موڑ لیا ،’’مجھے یوسف کا غم ہے۔‘‘اوربہت زیادہ صدمے سے اس کی آنکھیں سفید ہوگئیں؛وہ واقعی غمزدہ تھا ۔