Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:82 — یوسف(یوسف)

’آپ اس بستی سے پوچھ سکتے ہیں جہاں ہم تھے،اور اس قافلے سے جو ہمارے ساتھ واپس آیا ہے۔ہم سچ کہہ رہے ہیں۔

[12:81] جائو واپس اپنے والد کے پاس اور اسے بتائو۔۔۔’ہمارے باپ ،تمہارے بیٹے نے چوری کی ہے۔ہمیں یقین ہے،کیونکہ ہم خود اس کے گواہ ہیں۔یہ ایک غیر متوقع واقعہ تھا ۔

[12:83] اس نے کہا،بلاشبہ ،تم نے ایک منصوبہ پر عمل کرنے کی سازش کی ہے۔میں چپ چاپ صبر ہی کرسکتا ہوں۔ہوسکتا ہے خدا ان سب کومیرے پاس لے آئے۔وہ عالم الغیب اور حکمت والا ہے۔‘‘