قرآن 13:14 — گرج چمک (الرعد)
اس کوپکارنا ہی جائزالتجا ہے ،جبکہ اس کے سوا وہ بت جن کے آگے یہ التجائ کرتے ہیں جواب نہیں دے سکتے ۔پس ،یہ ان کی مانند ہیں جو اپنا ہاتھ پانی کی طرف بڑھاتے ہیں مگر ان کے منہ تک کچھ نہیں پہنچتا۔کافروں کی یہ التجائیں بے سود ہیں۔
[13:13] گرج اس کی عظمت کی تعریف کرتی ہے ،اور اسی طرح فرشتے بھی کرتے ہیں،اس کے احترام میں۔وہ کڑکتی بجلیاں بھیجتا ہے،جواس کی منشا کے مطابق ٹکراتی ہیں۔اس کے باوجو وہ خدا کے بارے میں بحث کرتے ہیںحالانکہ اس کی طاقت پرجلال ہے ۔
[13:15] آسمانوں اور زمین میں ہر کوئی خدا ہی کے آگے سجدہ کرتاہے ،چاہتے ہوئے اور نہ چاہتے ہوئے،اور یہی کام انکے سائے بھی کرتے ہیں صبحوں کو اورشاموں کو۔*