Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:20 — گرج چمک (الرعد)

یہ وہ ہیں جوخدا سے اپنا عہد پورا کرتے ہیں ،اور وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے ۔

[13:19] کیا وہ جو تسلیم کرتا ہے کہ تمہاری طرف تمہارے رب کی آیات حق ہیں اس جیسا ہے جو اندھا ہے ؟صرف وہ جو دانش مند ہیں اس پر غور کرینگے۔

[13:21] وہ اسے جوڑتے ہیں جسے خدا نے جوڑنے کا حکم دیا ہے ،خدا کی تعظیم کرتے ہیں ،اور ڈرا دینے والی سزا کا خوف رکھتے ہیں۔