قرآن 13:19 — گرج چمک (الرعد)
کیا وہ جو تسلیم کرتا ہے کہ تمہاری طرف تمہارے رب کی آیات حق ہیں اس جیسا ہے جو اندھا ہے ؟صرف وہ جو دانش مند ہیں اس پر غور کرینگے۔
[13:18] جو اپنے رب کو مانتے ہیں وہ اچھے صلے کے مستحق ہیں ۔اوروہ جو اس کو ماننے میں ناکام رہے ،اگر ان کے پاس زمین پر سب کچھ ہو۔یا اس سے بھی دگنا ۔تو وہ اسے ہنسی خوشی فدیہ میں دے دیں گے۔انہوں نے سخت مصیبت مول لے لی ،ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہے ؛کیسی پریشان کن منزل ہے۔
[13:20] یہ وہ ہیں جوخدا سے اپنا عہد پورا کرتے ہیں ،اور وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتے ۔