Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:22 — گرج چمک (الرعد)

وہ ثابت قدمی سے رب کی رضا کی جستجو میں رہتے ہیں،نماز ادا کرتے ہیں ،اور ہماری نعمتوں میں سے چھپے اور کھلے عام خرچ کرتے ہیں،اور برائی کا مقابلہ بھلائی سے کرتے ہیں۔یہ بہترین ٹھکانے کے مستحق ہیں۔

[13:21] وہ اسے جوڑتے ہیں جسے خدا نے جوڑنے کا حکم دیا ہے ،خدا کی تعظیم کرتے ہیں ،اور ڈرا دینے والی سزا کا خوف رکھتے ہیں۔

[13:23] وہ نیکو کاروں کے ہمراہ والدین ،بیویوں اوربچوں سمیت جنت کے باغوں میں داخل ہونگے۔فرشتے ہر دروازے سے ان کے اندرداخل ہونگے۔