Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:29 — گرج چمک (الرعد)

وہ جو ایمان لاتے ہیں اور صالح زندگی گزارتے ہیںوہ خوش نصیبی اور اچھے ٹھکانے کے مستحق ہیں۔

[13:28] وہ وہ ہیں جن کے دل ذکرالہی سے مسرورہوتے ہیں۔بے شک ،خدا کویاد کرنے سے ،دل خوش ہوتے ہیں۔

[13:30] ہم نے تمہیں(اے راشد)*اس قوم کی طرف بھیجا ہے ،بالکل ویسے جیسے ماضی میںدوسری قوموں میں بھیجتے تھے ۔آپ انہیں وہ سنائیں جو ہم آپ پر نازل کرتے ہیں،کیونکہ انہوں نے سب سے مہربان کو ماننے سے انکار کیاہے۔کہہ دیجیے،’’وہ میرارب ہے۔اس کے سوا کوئی خدا نہیں۔میںصرف اسی پر بھروسہ کرتا ہوں؛اوربالآخر اسی کی طرف میں لوٹ کرجانا ہے۔‘‘