Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:28 — گرج چمک (الرعد)

وہ وہ ہیں جن کے دل ذکرالہی سے مسرورہوتے ہیں۔بے شک ،خدا کویاد کرنے سے ،دل خوش ہوتے ہیں۔

[13:27] جوکفر کرتے ہیں کہیں گے،’’اگر اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ آتا (تو ہم ایمان لے آتے)۔‘‘کہہ دیجیے،خدا جسے چاہے گمراہ کردیتا ہے،اوررہنمائی کرتا ہے اپنی طرف صرف ان کی جوفرمانبردار ہیں۔‘‘

[13:29] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور صالح زندگی گزارتے ہیںوہ خوش نصیبی اور اچھے ٹھکانے کے مستحق ہیں۔