Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:27 — گرج چمک (الرعد)

جوکفر کرتے ہیں کہیں گے،’’اگر اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ آتا (تو ہم ایمان لے آتے)۔‘‘کہہ دیجیے،خدا جسے چاہے گمراہ کردیتا ہے،اوررہنمائی کرتا ہے اپنی طرف صرف ان کی جوفرمانبردار ہیں۔‘‘

[13:26] خدا وہ ہے جو فراخ کرتا ہے رزق جس کا چاہتا ہے ،یا اس کو روک لیتا ہے۔وہ اس زندگی میں مگن ہوچکے ہیں؛اور یہ زندگی ،آخرت کے مقابلے میں،صفر ہے۔

[13:28] وہ وہ ہیں جن کے دل ذکرالہی سے مسرورہوتے ہیں۔بے شک ،خدا کویاد کرنے سے ،دل خوش ہوتے ہیں۔