Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:26 — گرج چمک (الرعد)

خدا وہ ہے جو فراخ کرتا ہے رزق جس کا چاہتا ہے ،یا اس کو روک لیتا ہے۔وہ اس زندگی میں مگن ہوچکے ہیں؛اور یہ زندگی ،آخرت کے مقابلے میں،صفر ہے۔

[13:25] اور وہ جو خدا کے عہد کو برقرار رکھنے کا وعدہ کرکے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں،اور توڑتے ہیں اس کو جسے خدا نے جوڑنے کا حکم دیا ہے ،اور برائی کرتے ہیں،وہ لعنت کے مستحق ہیں؛اور ان کے لیے بدترین ٹھکانا ہے ۔

[13:27] جوکفر کرتے ہیں کہیں گے،’’اگر اس کے پاس اس کے خدا کی طرف سے کوئی معجزہ آتا (تو ہم ایمان لے آتے)۔‘‘کہہ دیجیے،خدا جسے چاہے گمراہ کردیتا ہے،اوررہنمائی کرتا ہے اپنی طرف صرف ان کی جوفرمانبردار ہیں۔‘‘