قرآن 13:25 — گرج چمک (الرعد)
اور وہ جو خدا کے عہد کو برقرار رکھنے کا وعدہ کرکے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں،اور توڑتے ہیں اس کو جسے خدا نے جوڑنے کا حکم دیا ہے ،اور برائی کرتے ہیں،وہ لعنت کے مستحق ہیں؛اور ان کے لیے بدترین ٹھکانا ہے ۔
[13:24] ’’تم پر سلامتی ہو،کیونکہ تم مستقل مزاجی سے قائم رہے۔کیا ہی پرلطف ٹھکانہ ہے۔‘‘
[13:26] خدا وہ ہے جو فراخ کرتا ہے رزق جس کا چاہتا ہے ،یا اس کو روک لیتا ہے۔وہ اس زندگی میں مگن ہوچکے ہیں؛اور یہ زندگی ،آخرت کے مقابلے میں،صفر ہے۔