Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:24 — گرج چمک (الرعد)

’’تم پر سلامتی ہو،کیونکہ تم مستقل مزاجی سے قائم رہے۔کیا ہی پرلطف ٹھکانہ ہے۔‘‘

[13:23] وہ نیکو کاروں کے ہمراہ والدین ،بیویوں اوربچوں سمیت جنت کے باغوں میں داخل ہونگے۔فرشتے ہر دروازے سے ان کے اندرداخل ہونگے۔

[13:25] اور وہ جو خدا کے عہد کو برقرار رکھنے کا وعدہ کرکے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں،اور توڑتے ہیں اس کو جسے خدا نے جوڑنے کا حکم دیا ہے ،اور برائی کرتے ہیں،وہ لعنت کے مستحق ہیں؛اور ان کے لیے بدترین ٹھکانا ہے ۔