Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:41 — گرج چمک (الرعد)

کیا وہ نہیں دیکھتے کہ زمین پر ہر دن ،انہیں خاتمے کے قریب تر لاتا ہے ،اور یہ کہ خدا ان کی عمر کا اٹل تعین کرتا ہے ؟وہ سب سے بہتر حساب لینے والا ہے ۔

[13:40] خواہ ہم آپکو وہ دکھادیں جس کا ہم نے ان سے وعد ہ کیا ہے ،یا اس سے پہلے آپ کو اٹھا لیں،آپ کا واحد مشن (پیغام )پہنچانا ہے ۔ان سے حساب لینا ہمارا کام ہے ۔

[13:42] ان سے پہلے بھی دوسروں نے سکیمیں بنائی تھیں ،لیکن حتمی منصوبہ سازی تو خدا کے پاس ہے ۔وہ جانتا ہے کہ ہر کوئی کیا کررہا ہے ۔کافروں کو معلوم ہوجائیگا کہ آخر پر کون کامیاب ہیں۔