قرآن 13:40 — گرج چمک (الرعد)
خواہ ہم آپکو وہ دکھادیں جس کا ہم نے ان سے وعد ہ کیا ہے ،یا اس سے پہلے آپ کو اٹھا لیں،آپ کا واحد مشن (پیغام )پہنچانا ہے ۔ان سے حساب لینا ہمارا کام ہے ۔
[13:39] خدا جسے چاہتا ہے مٹا دیتا ہے ،اور( جسے چاہے) قائم رکھتا ہے ۔اور ام الکتاب اسی کے پاس ہے ۔
[13:41] کیا وہ نہیں دیکھتے کہ زمین پر ہر دن ،انہیں خاتمے کے قریب تر لاتا ہے ،اور یہ کہ خدا ان کی عمر کا اٹل تعین کرتا ہے ؟وہ سب سے بہتر حساب لینے والا ہے ۔