قرآن 13:39 — گرج چمک (الرعد)
خدا جسے چاہتا ہے مٹا دیتا ہے ،اور( جسے چاہے) قائم رکھتا ہے ۔اور ام الکتاب اسی کے پاس ہے ۔
[13:38] ہم نے آپ سے (اے راشد)پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے ،اور ہم نے انہیں بیوی بچوں والا بھی بنایا تھا،خدا کے حکم کے بغیرکوئی پیغمبرمعجزہ نہیںدکھا سکتا ،اورمخصوص اورپیش معینہ وقت پر۔
[13:40] خواہ ہم آپکو وہ دکھادیں جس کا ہم نے ان سے وعد ہ کیا ہے ،یا اس سے پہلے آپ کو اٹھا لیں،آپ کا واحد مشن (پیغام )پہنچانا ہے ۔ان سے حساب لینا ہمارا کام ہے ۔