Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:38 — گرج چمک (الرعد)

ہم نے آپ سے (اے راشد)پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے ،اور ہم نے انہیں بیوی بچوں والا بھی بنایا تھا،خدا کے حکم کے بغیرکوئی پیغمبرمعجزہ نہیںدکھا سکتا ،اورمخصوص اورپیش معینہ وقت پر۔

[13:37] ہم نے یہ قوانین عربی میں نازل کیے ،اور اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی ،پاس تمہارے اس علم کے آنے کے بعد ،تو تمہارا کوئی ساتھی نہیں ہوگا،نہ ہی کوئی محافظ ،خدا کے مقابلے میں۔

[13:39] خدا جسے چاہتا ہے مٹا دیتا ہے ،اور( جسے چاہے) قائم رکھتا ہے ۔اور ام الکتاب اسی کے پاس ہے ۔