قرآن 13:37 — گرج چمک (الرعد)
ہم نے یہ قوانین عربی میں نازل کیے ،اور اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی ،پاس تمہارے اس علم کے آنے کے بعد ،تو تمہارا کوئی ساتھی نہیں ہوگا،نہ ہی کوئی محافظ ،خدا کے مقابلے میں۔
[13:36] وہ جنہیں کتا ب ملی ،اس پر خوش ہیں جو آپ پر نازل کیا گیا ہے ؛بعض لوگ جو اس کے کچھ حصوں کو جھٹلاسکتے ہیں ۔کہہ دیجیے ’’مجھے تو صرف خدا کی عبادت کا حکم دیا گیا ہے ،اس کے ساتھ کبھی کوئی شریک نہ ٹھہرانے کا۔میں اسی کی طرف بلاتا ہوں ،اور آخر کار مجھے اسی کی طرف جانا ہے ۔‘‘
[13:38] ہم نے آپ سے (اے راشد)پہلے بھی پیغمبر بھیجے تھے ،اور ہم نے انہیں بیوی بچوں والا بھی بنایا تھا،خدا کے حکم کے بغیرکوئی پیغمبرمعجزہ نہیںدکھا سکتا ،اورمخصوص اورپیش معینہ وقت پر۔