قرآن 13:36 — گرج چمک (الرعد)
وہ جنہیں کتا ب ملی ،اس پر خوش ہیں جو آپ پر نازل کیا گیا ہے ؛بعض لوگ جو اس کے کچھ حصوں کو جھٹلاسکتے ہیں ۔کہہ دیجیے ’’مجھے تو صرف خدا کی عبادت کا حکم دیا گیا ہے ،اس کے ساتھ کبھی کوئی شریک نہ ٹھہرانے کا۔میں اسی کی طرف بلاتا ہوں ،اور آخر کار مجھے اسی کی طرف جانا ہے ۔‘‘
[13:35] جس جنت کا وعدہ نیکو کاروں سے کیا گیا ہے اس کی مثال ایسے ہے ،جس میں نہریں بہتی ہونگی ،ناختم ہونے والی نعمتیں اورٹھنڈی چھاؤںہونگی۔ایسا ہوگا ٹھکانا ان کے لیے جو پرہیزگاری اختیار کرینگے ،جبکہ کافروں کا ٹھکانا جہنم ہے۔
[13:37] ہم نے یہ قوانین عربی میں نازل کیے ،اور اگر تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کی ،پاس تمہارے اس علم کے آنے کے بعد ،تو تمہارا کوئی ساتھی نہیں ہوگا،نہ ہی کوئی محافظ ،خدا کے مقابلے میں۔