قرآن 13:42 — گرج چمک (الرعد)
ان سے پہلے بھی دوسروں نے سکیمیں بنائی تھیں ،لیکن حتمی منصوبہ سازی تو خدا کے پاس ہے ۔وہ جانتا ہے کہ ہر کوئی کیا کررہا ہے ۔کافروں کو معلوم ہوجائیگا کہ آخر پر کون کامیاب ہیں۔
[13:41] کیا وہ نہیں دیکھتے کہ زمین پر ہر دن ،انہیں خاتمے کے قریب تر لاتا ہے ،اور یہ کہ خدا ان کی عمر کا اٹل تعین کرتا ہے ؟وہ سب سے بہتر حساب لینے والا ہے ۔
[13:43] جنہوں نے کفر کیا ہے وہ کہیں گے،’’آپ پیغمبر نہیں ہیں!‘‘کہہ دیجیے،’’میرے اورتمہارے درمیان گواہی کے لیے خدا کافی ہے اور وہ جن کے پاس کتا ب کا علم ہے۔‘‘