قرآن 13:43 — گرج چمک (الرعد)
جنہوں نے کفر کیا ہے وہ کہیں گے،’’آپ پیغمبر نہیں ہیں!‘‘کہہ دیجیے،’’میرے اورتمہارے درمیان گواہی کے لیے خدا کافی ہے اور وہ جن کے پاس کتا ب کا علم ہے۔‘‘
[13:42] ان سے پہلے بھی دوسروں نے سکیمیں بنائی تھیں ،لیکن حتمی منصوبہ سازی تو خدا کے پاس ہے ۔وہ جانتا ہے کہ ہر کوئی کیا کررہا ہے ۔کافروں کو معلوم ہوجائیگا کہ آخر پر کون کامیاب ہیں۔