قرآن 13:7 — گرج چمک (الرعد)
وہ جو کفر کرتے ہیں کہتے ہیں،’’اگر اس کے پاس اس کے رب کی طرف سے ایک معجزہ ہی آجاتا (توہم پھر ایمان لے آتے)۔‘‘آپ صرف خبردار کرنے والے ہیں ۔ہر قوم کو ایک رہ نما استا د ملتا ہے۔
[13:6] وہ آپ کو چیلنج کرتے ہیں کہ ان پر قیامت لائیں،بجائے اس کے کہ وہ راست باز بنیں!ان کے لیے ماضی میں کافی مثالیں قائم ہوچکی ہیں ۔ درحقیقت ،تمہارا رب لوگوں کے لیے نہایت مہربان ہے باوجود انکی زیادتیوں کے ،اور وہ تمہارا رب سزا دینے میں بھی بہت سخت ہے ۔
[13:8] خدا جانتا ہے کہ ہر حاملہ کے پیٹ میں کیا ہے ،اور ہر کو کھ میں کیا کمی بیشی ہوتی ہے۔ وہ جو کچھ بھی کرتا ہے پوری طر ح نپا تلا ہوتا ہے ۔