قرآن 13:8 — گرج چمک (الرعد)
خدا جانتا ہے کہ ہر حاملہ کے پیٹ میں کیا ہے ،اور ہر کو کھ میں کیا کمی بیشی ہوتی ہے۔ وہ جو کچھ بھی کرتا ہے پوری طر ح نپا تلا ہوتا ہے ۔
[13:7] وہ جو کفر کرتے ہیں کہتے ہیں،’’اگر اس کے پاس اس کے رب کی طرف سے ایک معجزہ ہی آجاتا (توہم پھر ایمان لے آتے)۔‘‘آپ صرف خبردار کرنے والے ہیں ۔ہر قوم کو ایک رہ نما استا د ملتا ہے۔
[13:9] تمام خفیہ اور ظاہری باتوں کو جاننے والا ؛سب سے اعلی اور سب سے بالاتر ۔