قرآن 13:9 — گرج چمک (الرعد)
تمام خفیہ اور ظاہری باتوں کو جاننے والا ؛سب سے اعلی اور سب سے بالاتر ۔
[13:8] خدا جانتا ہے کہ ہر حاملہ کے پیٹ میں کیا ہے ،اور ہر کو کھ میں کیا کمی بیشی ہوتی ہے۔ وہ جو کچھ بھی کرتا ہے پوری طر ح نپا تلا ہوتا ہے ۔
[13:10] سب کچھ یکساں ہے خواہ تم اپنے خیالات چھپاؤ،یا ظاہر کرو ،یا انہیں رات کے اندھیر ے میں چھپاؤ یا دن کے اجالے میں عمل کرو۔