Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:6 — گرج چمک (الرعد)

وہ آپ کو چیلنج کرتے ہیں کہ ان پر قیامت لائیں،بجائے اس کے کہ وہ راست باز بنیں!ان کے لیے ماضی میں کافی مثالیں قائم ہوچکی ہیں ۔ درحقیقت ،تمہارا رب لوگوں کے لیے نہایت مہربان ہے باوجود انکی زیادتیوں کے ،اور وہ تمہارا رب سزا دینے میں بھی بہت سخت ہے ۔

[13:5] کیاتم کبھی حیران ہوتے ہو۔اصل حیرت ان کی یہ بات ہے:’’جب ہم خاک بن جایٔیں گے اس کے بعد کیا ہم دوبارہ پیدا ہونگے؟‘‘یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب سے کفر کیا ہے ۔یہ وہ ہیں جنہوں نے اپنی گردنوں پر طوق چڑھا لیے ہیں۔یہ وہ ہیں جو جہنم کے مستحق ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[13:7] وہ جو کفر کرتے ہیں کہتے ہیں،’’اگر اس کے پاس اس کے رب کی طرف سے ایک معجزہ ہی آجاتا (توہم پھر ایمان لے آتے)۔‘‘آپ صرف خبردار کرنے والے ہیں ۔ہر قوم کو ایک رہ نما استا د ملتا ہے۔