Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:13 — ابراہیم(ابراہیم)

جنہوںنے کفر کیا اپنے پیغمبروں سے کہنے لگے،’’ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دینگے،اگر تم ہمارے مذہب پر واپس نہ آئے تو۔انکے خدا نے ان پر وحی کی :’’ہم ظالموں کو لازمی مٹا کرر کھ دینگے۔

[14:12] ’’ہم کیوں نہ خدا پر بھروسہ کریں ،جب اس نے ہمیں ہمارے راستوں پر رہ نمائی کی ہے ؟ہم تمہاری سزا ثابت قدمی سے برداشت کرینگے ۔تمام بھروسہ کرنے والے خدا پر ہی بھروسہ کرینگے۔‘‘

[14:14] ’’اور انکے بعد ہم ان کے ملک میں تمہیں آباد کرینگے۔یہ ہے (اجر)انکے لیے جو میری کبریائی تسلیم کرتے ہیں ،اور میرے وعدے کا لحاظ کرتے ہیں ۔‘‘