قرآن 14:12 — ابراہیم(ابراہیم)
’’ہم کیوں نہ خدا پر بھروسہ کریں ،جب اس نے ہمیں ہمارے راستوں پر رہ نمائی کی ہے ؟ہم تمہاری سزا ثابت قدمی سے برداشت کرینگے ۔تمام بھروسہ کرنے والے خدا پر ہی بھروسہ کرینگے۔‘‘
[14:11] ان کے پیغمبروں نے کہا،’’ہم تم جیسے انسانوں سے بڑھ کر نہیں ،لیکن خدا اپنے بندوں میں سے جس کوچاہے نوازتاہے ۔ہمارے لیے ممکن نہیں کہ تمہیں کسی قسم کا حکمنامہ دکھا سکیں ،سوائے خدا کی مرضی کے مطابق ۔اہل ایمان خدا پر بھروسہ کرینگے۔
[14:13] جنہوںنے کفر کیا اپنے پیغمبروں سے کہنے لگے،’’ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دینگے،اگر تم ہمارے مذہب پر واپس نہ آئے تو۔انکے خدا نے ان پر وحی کی :’’ہم ظالموں کو لازمی مٹا کرر کھ دینگے۔