Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:31 — ابراہیم(ابراہیم)

ترغیب دو میرے ان بندوں کو جو ایمان لائے ،کہ نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں ان نعمتوں سے جو ہم نے انہیں دی ہیں،خفیہ یا کھلے عام ،قبل اس کے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہوگی نہ اقربا نوازی ۔

[14:30] انہوں نے خدا کی ہمسری کے لیے شریک کھڑے کیے اور دوسروں کو اس کے راستے سے پھیرنے کے لیے ۔کہہ دیجیے،’’کچھ دیر کے لیے خوش ہو لو؛تمہارا آخری ٹھکانہ جہنم ہے ۔‘‘

[14:32] خدا وہ ہے جس نے آسمان اور زمین خلق کیے ،اور وہ آسمان سے پانی برساتا ہے ہرقسم کے پھل پیدا کرنے کے لیے واسطے تمہاری پرورش کے۔اس نے سمندر میں جہاز تمہا رے لیے مسخر کیے ہیں اپنے حکم سے ۔اور اس نے دریا بھی تمہارے لیے مسخر کیے ہیں۔