Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:30 — ابراہیم(ابراہیم)

انہوں نے خدا کی ہمسری کے لیے شریک کھڑے کیے اور دوسروں کو اس کے راستے سے پھیرنے کے لیے ۔کہہ دیجیے،’’کچھ دیر کے لیے خوش ہو لو؛تمہارا آخری ٹھکانہ جہنم ہے ۔‘‘

[14:29] ان کی منزل جہنم ہے،جس میں وہ جلیں گے ؛کیا ہی کرب ناک انجام ہے!

[14:31] ترغیب دو میرے ان بندوں کو جو ایمان لائے ،کہ نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں ان نعمتوں سے جو ہم نے انہیں دی ہیں،خفیہ یا کھلے عام ،قبل اس کے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہوگی نہ اقربا نوازی ۔