Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:29 — ابراہیم(ابراہیم)

ان کی منزل جہنم ہے،جس میں وہ جلیں گے ؛کیا ہی کرب ناک انجام ہے!

[14:28] کیا تم نے ان کا حال دیکھا جنہوں نے خدا کی نعمتوں کا جواب کفر سے دیا ،اور اس طرح لے آئے تباہی اپنے ہی خاندانوں پر ؟

[14:30] انہوں نے خدا کی ہمسری کے لیے شریک کھڑے کیے اور دوسروں کو اس کے راستے سے پھیرنے کے لیے ۔کہہ دیجیے،’’کچھ دیر کے لیے خوش ہو لو؛تمہارا آخری ٹھکانہ جہنم ہے ۔‘‘