Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:28 — ابراہیم(ابراہیم)

کیا تم نے ان کا حال دیکھا جنہوں نے خدا کی نعمتوں کا جواب کفر سے دیا ،اور اس طرح لے آئے تباہی اپنے ہی خاندانوں پر ؟

[14:27] خدا انہیں طاقت بخشتا ہے جو مصدقہ لفظ پر ایمان رکھتے ہیں ،اس دنیا میں اور آخرت میں ۔اور خدا ظالموں کو بھٹکتا چھوڑدیتا ہے۔سب کچھ خدا کی منشا کے مطابق ہے۔

[14:29] ان کی منزل جہنم ہے،جس میں وہ جلیں گے ؛کیا ہی کرب ناک انجام ہے!