Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:27 — ابراہیم(ابراہیم)

خدا انہیں طاقت بخشتا ہے جو مصدقہ لفظ پر ایمان رکھتے ہیں ،اس دنیا میں اور آخرت میں ۔اور خدا ظالموں کو بھٹکتا چھوڑدیتا ہے۔سب کچھ خدا کی منشا کے مطابق ہے۔

[14:26] اوربرے لفظ کی مثال اس بُرے درخت کی سی ہے جوزمین کی سطح پر کٹ چکا ہو؛اس کی کوئی جڑیں نہیں جو اسے کھڑا رکھ سکیں ۔

[14:28] کیا تم نے ان کا حال دیکھا جنہوں نے خدا کی نعمتوں کا جواب کفر سے دیا ،اور اس طرح لے آئے تباہی اپنے ہی خاندانوں پر ؟