قرآن 14:26 — ابراہیم(ابراہیم)
اوربرے لفظ کی مثال اس بُرے درخت کی سی ہے جوزمین کی سطح پر کٹ چکا ہو؛اس کی کوئی جڑیں نہیں جو اسے کھڑا رکھ سکیں ۔
[14:25] یہ ہر موسم میں اپنی فصل پیدا کرتا ہے ،اپنے رب کے مقرر کردہ نقشے کے مطابق ۔اس طرح خدا لوگوں کے لیے مثالیں دیتا ہے ،شاید کہ وہ غور کریں۔
[14:27] خدا انہیں طاقت بخشتا ہے جو مصدقہ لفظ پر ایمان رکھتے ہیں ،اس دنیا میں اور آخرت میں ۔اور خدا ظالموں کو بھٹکتا چھوڑدیتا ہے۔سب کچھ خدا کی منشا کے مطابق ہے۔