قرآن 14:25 — ابراہیم(ابراہیم)
یہ ہر موسم میں اپنی فصل پیدا کرتا ہے ،اپنے رب کے مقرر کردہ نقشے کے مطابق ۔اس طرح خدا لوگوں کے لیے مثالیں دیتا ہے ،شاید کہ وہ غور کریں۔
[14:24] کیا تم دیکھتے نہیں کہ خدا نے اچھے لفظ کی مثال اچھے درخت کی طرح دی ہے ،جس کی جڑیں مضبوطی سے جمی ہیں ،اور اس کی شاخیں آسمان تک بلند ہیں؟
[14:26] اوربرے لفظ کی مثال اس بُرے درخت کی سی ہے جوزمین کی سطح پر کٹ چکا ہو؛اس کی کوئی جڑیں نہیں جو اسے کھڑا رکھ سکیں ۔