Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:24 — ابراہیم(ابراہیم)

کیا تم دیکھتے نہیں کہ خدا نے اچھے لفظ کی مثال اچھے درخت کی طرح دی ہے ،جس کی جڑیں مضبوطی سے جمی ہیں ،اور اس کی شاخیں آسمان تک بلند ہیں؟

[14:23] اور وہ جو ایمان رکھتے ہیںاور راست بازی کی زندگی گزارتے ہیں ،وہ باغات میں داخل کیے جایٔیں گے جن میں نہریں بہتی ہونگی ۔وہ ہمیشہ وہاں قیام کرینگے،اپنے رب کی منشائ کے مطابق ۔وہاں ان کی مبارکباد ہے :’’سلامتی ۔‘‘

[14:25] یہ ہر موسم میں اپنی فصل پیدا کرتا ہے ،اپنے رب کے مقرر کردہ نقشے کے مطابق ۔اس طرح خدا لوگوں کے لیے مثالیں دیتا ہے ،شاید کہ وہ غور کریں۔