Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:32 — ابراہیم(ابراہیم)

خدا وہ ہے جس نے آسمان اور زمین خلق کیے ،اور وہ آسمان سے پانی برساتا ہے ہرقسم کے پھل پیدا کرنے کے لیے واسطے تمہاری پرورش کے۔اس نے سمندر میں جہاز تمہا رے لیے مسخر کیے ہیں اپنے حکم سے ۔اور اس نے دریا بھی تمہارے لیے مسخر کیے ہیں۔

[14:31] ترغیب دو میرے ان بندوں کو جو ایمان لائے ،کہ نماز قائم کریں اور زکواۃ دیں ان نعمتوں سے جو ہم نے انہیں دی ہیں،خفیہ یا کھلے عام ،قبل اس کے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہوگی نہ اقربا نوازی ۔

[14:33] اور اس نے سورج اور چاندکو بھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ،مسلسل۔اس نے دن اور رات کوبھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ۔