قرآن 14:33 — ابراہیم(ابراہیم)
اور اس نے سورج اور چاندکو بھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ،مسلسل۔اس نے دن اور رات کوبھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ۔
[14:32] خدا وہ ہے جس نے آسمان اور زمین خلق کیے ،اور وہ آسمان سے پانی برساتا ہے ہرقسم کے پھل پیدا کرنے کے لیے واسطے تمہاری پرورش کے۔اس نے سمندر میں جہاز تمہا رے لیے مسخر کیے ہیں اپنے حکم سے ۔اور اس نے دریا بھی تمہارے لیے مسخر کیے ہیں۔
[14:34] اور وہ تم کوہر قسم کی اشیائ مہیا کرتا ہے جن کے لیے تم اس سے التجا کرتے ہو،اگر تم خدا کی نعمتیں شمار کرو ،تم کبھی ان کا احاطہ نہیں کرسکتے ۔بے شک ،انسان حدسے بڑھنے والا اور ناشکرا ہے۔