Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:34 — ابراہیم(ابراہیم)

اور وہ تم کوہر قسم کی اشیائ مہیا کرتا ہے جن کے لیے تم اس سے التجا کرتے ہو،اگر تم خدا کی نعمتیں شمار کرو ،تم کبھی ان کا احاطہ نہیں کرسکتے ۔بے شک ،انسان حدسے بڑھنے والا اور ناشکرا ہے۔

[14:33] اور اس نے سورج اور چاندکو بھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ،مسلسل۔اس نے دن اور رات کوبھی تمہارے لیے مسخر کیا ہے ۔

[14:35] یا د کرو کہ ابرا ہیم نے کہا تھا ،’’میرے رب، اسے امن کی سرزمین بنا دے،اور مجھے اور میری اولاد کو بتوں کی پوجا سے بچانا۔