Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:35 — ابراہیم(ابراہیم)

یا د کرو کہ ابرا ہیم نے کہا تھا ،’’میرے رب، اسے امن کی سرزمین بنا دے،اور مجھے اور میری اولاد کو بتوں کی پوجا سے بچانا۔

[14:34] اور وہ تم کوہر قسم کی اشیائ مہیا کرتا ہے جن کے لیے تم اس سے التجا کرتے ہو،اگر تم خدا کی نعمتیں شمار کرو ،تم کبھی ان کا احاطہ نہیں کرسکتے ۔بے شک ،انسان حدسے بڑھنے والا اور ناشکرا ہے۔

[14:36] ’’میرے رب ،انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمرا ہ کیا ہے ۔اور جو میری پیروی کرتے ہیں،وہ میرے ساتھ ہیں۔اور جو میری نافرمانی کرتے ہیں ،توآپ معاف کرنے والے اورسب سے مہربان ہیں۔