قرآن 14:36 — ابراہیم(ابراہیم)
’’میرے رب ،انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمرا ہ کیا ہے ۔اور جو میری پیروی کرتے ہیں،وہ میرے ساتھ ہیں۔اور جو میری نافرمانی کرتے ہیں ،توآپ معاف کرنے والے اورسب سے مہربان ہیں۔
[14:35] یا د کرو کہ ابرا ہیم نے کہا تھا ،’’میرے رب، اسے امن کی سرزمین بنا دے،اور مجھے اور میری اولاد کو بتوں کی پوجا سے بچانا۔
[14:37] ’’ہمارے رب ،میں نے خاندان کا کچھ حصہ اس بے آب و گیا وادی میں بسایا ہے ،آپکے مقدس گھر میں۔ہمارے رب ،وہ نماز قائم کرینگے ،لہذا لوگوں کی بڑی تعداد کو ان کی طرف بھیج،اور ہر قسم کا پھل عطا کر،تاکہ وہ شکرگزار بنیں۔